Ehsaas Program Online Registration – apply for ehsaas program

Ehsaas Program Online Registration

Federal Government of Pakistan announce Ehsaas Program Online Registration 8171 under the Ehsaas program 12,000 Rupees will be give as per family via SMS. Pakistan’s impoverished, who are feeling the force of the economic and social impact of corona virus disease, can avail the federal government of Pakistan Ehsaas Program Registration 8171 via SMS . apply for Ehsaas Labour cash program

Ehsaas program online registration apply for ehsaas program Ehsaas Emergency Cash Program 8171 SMS

Ehsaas Program Online Registration apply

حساس پروگرام میں اپلائی کرنے سے پہلے چند ضروری ہدایات

احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے

یاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے

اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایکہزار روپے کا ایزیلوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی

احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

apply for Ehsaas Labour program CLICK HERE

جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا۔

جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

احساس کفالت کی ‘8171سروس’ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
کیا آپ احساس کفالت پروگرام کے مستحق ہیں؟
جاننے کیلیئے قومی شناختی کارڈ نمبر8171پر ایس ایم ایس کریں جوابی ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونے والی ہدایات پر عمل کریں۔

SMS service 8171 How to Apply :

In addition Pakistan’s Prime Minister Imran Khan launched the Emergency Cash advantage to the largest-ever social and business support initiative in the history of Pakistan. There are 12 million families (72 million individuals) will receive Rupees 12,000 for each. The total cost in Rupees is 144 Billion.
Moreover Prime Minister special Assistant Dr. Sania Nishtar said that an SMS service 8171 was launched to enable deserving families to benefit from the Emergency Cash Program

Ehsaas Program Online Registration

How to Apply for PM Ehsaas Emergency Cash Program 2021:

Steps by step for apply online

Send your ID card number to 8171 without a dash

If CNIC number is valid you will automatically move to the next step; otherwise you will get a message declaring “Your CNIC number is not valid for the Ehsaas Emergency Cash Program.”

Your next of kin (wife / Husband) is a government employee in any department then you are not eligible for the Ehsas Emergency Cash Program.
If the CNIC Details is not saved in the NSER (National Socio-Economic Registry) Data Base then you will be informed via SMS and told that to contact your Regional Offices of Ehsaas Program Registration 8171 to apply for the Ehsaas Emergency Cash Program.

احساس ایمرجنسی کیش ضروری اعلان اگروالدین، خاوند یا بیوی اہل ہیں اور وہ وفات پا چکے ہیں تو اس صورتِحال کے پیش نظر لواحقیں کی سہولت کیلئے اپیل دائر کرنے کا طریقہ وضع کیا گیا ہے۔
احساس ایمرجنسی کیش ضروری اعلان اایسےافراد جن کوانگلیوں کےنشانات کی بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل درپیش ہیں ان کیلیئےادائیگیوں کاطریقۂ کاروضع کیاجا چکاہے
حساس ایمرجنسی کیش ضروری اعلان ایسےافرادجنکوادائیگیوں کےپیغامات توموصول ہوئےلیکن ادائیگی مرکزپرانکے اکاؤنٹ میں پیسےموجود نہ ہونےکےباعث وہ امدادی رقم حاصل نہیں کرسکے ایسےافراد سے گزارش ہے کہ وہ دوبارہ اپنے قریبی ادائیگی مرکز سے رجوع کریں اب ادائیگیوں میں آسانی کر دی گئی ہے
ایسے اہل افراد جواپنےآبائی علاقے کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں مقیم ہیں ایسے افراد اپنے موجودہ علاقے سے امدادی رقم وصول کرنے کی رہنمائی ہمارے تحصیل دفاتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔
سرکاری ملازمین اورانکےزوج،ٹیکس دہندگان،گاڑیوں کےمالکان، بیرون ملک سفرکرنےوالے،ایگزیکٹوشناختی کارڈبنوانےوالےاورایسےافرادجن کےموبائل فون کےماہانہ اخراجات 1,000سےزائدہیں ایسےافرادکونادرا کےڈیٹااینالیٹکس کے تحت پروگرام میں شامل نہیں کیا جائےگا
ایسے افراد جو امداد وصول کرنے کے لیے 8171کےتحت درخواست نہیں بھیج سکےوہ اپنےضلع میں احساس رجسٹریشن ڈیسک کھلنےکا انتظار کریں. ڈیسک کھلتےہی آپ احساس کےدیگر پروگراموں کیلیئےخودکو رجسٹرکروا سکیں گے۔رجسٹریشن ڈیسکوں کاضلعی پروگرام جلدجاری کیاجائےگا۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

Frequently Asked Questions

میں اس پروگرام کے لئے اپنی اہلیت کی تصدیق کیسے کرسکتا ہوں؟

How can I verify my eligibility for this program?
کیا میں اپنے والد / والدہ یا شریک حیات کی رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتا ہوں؟
Can I confirm my parent or spouse registration?

آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنی رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اہل نہیں ہیں اور آپ کے والد / والدہ یا شریک حیات اہل ہیں تو یہ آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعہ بتایا جائے گ

You can confirm your registration by providing your ID card number. If you are not eligible and your parent or spouse is eligible, this will be communicated via SMS.

ویب سائٹ کے ذریعے اپنے آپ کو رجسٹر کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

How to register yourself through a website?

آپ اپنے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کی تصدیق کے بعد اپنا اندراج کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ سے آپکا پیشہ اور بیان طلب کیا جائے گا

You can register after you have verified your ID card and mobile number. In addition, you will be asked for your profession and statement

رقم کب منتقل کی جاۓ گی؟

When will the money be transferred?

کیا خاندان کے سارے افراد اندراج میں حصہ لے سکتے ہیں؟

Can All Family Members Enroll?

ایک خاندان کا ایک اندراج ہو سکے گا

There will be one family entry

سروس (8171) پر ایس ایم ایس بھیجنے کا کتنا بیلنس کٹے گا ؟

How much does it cost to send an SMS to (8171)?

ایک روپیہ فی ایس ایم ایس بشمول ٹیکس

One rupee per SMS including tax

Ehsaas Program Online Registration apply for ehsaas program

Click here

Ehsaas Program Online Registration

130 Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Comments are closed